Bajang Aamad-logo

Bajang Aamad

Colonel Mohammad Khan

بجنگ آمد کرنل محمد خان کی بجنگ آمد اردو ادب میں ایک شاہکار کا مقام رکھتی ہے۔ یہ کرنل محمد خان کے پاستان آرمی میں گزارے ہوئے وقت کی ایک پر مزاح داستان ہے۔ کرنل محمد خان پاستان آرمی میں ایک آفیسر اور جنگوں کے ایک تجربہ کار ماہر تھے۔ انہوں نے غیر منقسم بر صغیر میں دوسری جنگ عظیم کے دوران انڈین آرمی میں بھی خدمات انجام دیں تھیں۔ ان کی اس پہلی کتاب کی کامیابی سے انہوں نے اپنے ناقدین کی طرف سے زبردست خراج تحسین وصول کیا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے دور کے ایک اثر انداز مزاح نگار مانے جاتے ہیں۔ بجنگ آمد ناقابل فراموش کرداروں، حالات اور مقاموں سے دلچسپ پیرائے میں نبٹتی ہے۔ یہ آرمی کی دلچسپ اور مسحورکن زندگی اور گزرے ہوئے ایک دور کی یاد گار تصویر کشی کرتی ہے۔ مصنف کی ثحریر کی یہ پر مزاح خوش طبعی سامعین کو گھنٹوں ان کی کتاب سننے پر مجبور رکھے گی۔ Author - Colonel Mohammad Khan. Narrator - Arif Bahalim. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:01:15:04

Duration:01:00:51

Duration:01:13:14

Duration:01:12:01

Duration:00:59:55

Duration:00:41:30