Kharratay-logo

Kharratay

Mehram Ali Chisti

خراٹے یہ کہانی ماہنامہ نقوش سے لی گئ ہے۔ سب سے پہلے یہ ایک ماہانہ اخبار رفیق ہند، لاہور، میں 18 نومبر 1890 کو شائع ہوئ تھی۔ کسی کے ساتھ ایک کمرہ میں حصہ دار بن کر رہنا ایک معرکہ سر کرنا ہی ہوتا ہے، خاص طور سے اس وقت جب آپ کا حصہ دار بھونچالی خراٹے لینے والا ہو۔ یہ کہانی بڑے پر مزاح طریقے سے بتاتی ہے کہ لکھنے والے نے اپنے کمرے کے انگریز حصے دار کے خراٹوں سے نبٹنے کے کیا کیا طریقے اختیار کئے۔ Author - Mehram Ali Chisti. Narrator - Arif Bahalim. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:28:37