Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 3-logo

Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 3

Quratulain Hyder

"منٹو فسادات پر" ادبی تجزیہ نگار محمد حسین عسکری اپنی اس تحریر میں قارئین کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ منٹو کی برصغیر کے پارٹیشن پر لکھی گئ تحریروں کے بارے میں غور کریں کہ منٹو نہ تو ظالموں کے ظلم کو اجاگر کرتے ہیں اور نہ ہی وہ مظلوم کی حالت زار کے بارے میں کجھ کہتے ہیں، بلکہ وہ انسانی رويوں کی پیچیدگیوں کو نمایاں کر کے اسے اہم گردانتے ہیں۔ "بڑے آدمی" اس مختصر کہانی میں ہم بھولی بھالی سی متحرک زکیہ بیگم سے ملتے ہیں جو اپنے دل میں ہر ایک لئے درد رکھتی ہیں مگر اپنے چاروں طرف کے لوگوں کی چالبازیاں سمجھنے سے قاصر رہتی ہیں۔ "حامد کا بچہ" سعادت حسن منٹو اپنی اس مختصر کہانی میں دو کرداروں، حامد اور بابو گوپال کے ذریعہ منافقت اور دوغلے پن کو اجاگر کرتے ہیں۔ Author - Quratulain Hyder. Narrator - Fawad Khan. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:14:10

Duration:00:19:27

Duration:00:21:13