Lady Doctor-logo

Lady Doctor

Shafiq Ur Rahman

لیڈی ڈاکٹر، کرنیں میں سے ایک انتخاب۔ شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔ لیڈی ڈاکٹر، شفیق الرحمن کی کتاب کرنیں میں سے منتخب کی گئ ہے۔ Author - Shafiq Ur Rahman. Narrator - Arif Bahalim. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:30:05