Shagoofay-logo

Shagoofay

Shafiq Ur Rahman

شگوفے شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔ اس مجموعے میں ان کی کتاب شگوفے میں سے لی گئ تین کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ 1. بڑی آپا 2. ساڑھے چھ 3. ڈرپوک Author - Shafiq Ur Rahman. Narrator - Arif Bahalim. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:23:18

Duration:00:18:16

Duration:00:32:33