Dilli Tha Jis Ka Naam-logo

Dilli Tha Jis Ka Naam

Intizar Hussain

دلی تھا جس کا نام انتظار حسین اپنے پاکستانی ہم عصر افسانہ نویس مصنفوں میں ایک اعلی مقام رکھتے ہیں۔ ان کے حاصل کردہ وافر اعزازات میں 2013 کا مین بوکر عالمی انعام بھی شامل ہے۔ ساتواں دروازہ اور پتے ان کی انگریزی میں ترجمہ کی گئ کتابوں میں شامل ہے۔ ان کی تحریروں میں "بستی"، "ہندوستان سے آخری خط"، "آگے سمندر ہے"، "شہر افسوس"، جنم کہانیاں" اور "وہ جو کھو گئے" شامل ہیں۔ یہ کتاب "دلی جس کا نام ہے" تغیرات زمانہ کی اس تاریخ کو بیان کرتی ہے جس سے تمام پرانے شہر گزرتے ہیں۔ پرانے وقتوں کے قصے، لافانی واقعات، کہانیاں، معجزاتی مماثلتیں اور انہونی باتیں اس کتاب میں عصر حاضر کے ماحول کے مطابق اس انداز میں پیش کی گئ ہیں کہ یہ سب قاری کے لئے نہ صرف ایک مسحور کن مطالعہ ہے بلکہ ان کے ذریعہ ماضی کو حال کی چوکھٹ پر لے آیا گیا ہے۔ Author - Intizar Hussain. Narrator - Arif Bahalim. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:02:24

Duration:00:28:09

Duration:00:17:42

Duration:00:08:32

Duration:00:18:50

Duration:00:18:43

Duration:00:07:20

Duration:00:10:27

Duration:00:19:24

Duration:00:26:32

Duration:00:12:55

Duration:00:23:02

Duration:00:16:18

Duration:00:19:01

Duration:00:16:08

Duration:00:09:33

Duration:00:26:35

Duration:00:31:33

Duration:00:22:31

Duration:00:11:36

Duration:00:19:52

Duration:00:17:15

Duration:00:30:23

Duration:00:22:37

Duration:00:18:03