Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan-logo

Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan

Shaukat Thanvi

بچوں کے لئے نئ پرانی کہانیاں بچوں کے لئے کہانیوں کا یہ مجموعہ اردو ادب کے مشہور ادیبوں نے لکھا ہے۔ البتہ اس مجموعے کے لئے جو کہانیاں منتخب کی گئ ہیں ان کے لکھنے والوں میں زیادہ تر ایسے ادیب ہیں جنہوں نے ان کم عمر سننے اور پڑھنے والوں کے لئےخاص طور سے کبھی کہانیاں نہیں لکھیں۔ کہانیوں کی اس تالیف میں سننے والوں کے لئے روایتی قصوں، روز مرہ کی کہانیوں اور نئ پرانی کہانیوں کو ایسے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے جس میں ایک ان دیکھی دنیا کی دلکشی بھی ہے اور مزاح کے ساتھ اردو زبان کی چاشنی بھی۔ کہانیوں کی ترتیب کمو نکمو نہال وہ کم عمر بچہ ہے جسے بیکار یا "نکمو" کا خطاب دے دیا گیا ہے۔ اس کہانی میں نہال کی، تمام لوگوں کی امیدوں کے برخلاف، اپنی دادی کی محبت جیتنے کی کوششوں کو بیان کیا گیا ہے۔ جو یوں ہوتا تو کیا ہوتا فریدہ کے لئے اس وقت دنیا الٹ پلٹ ہو جاتی ہے جب اس کے گھر کے تمام بڑے بچوں کی سی سوچ اپنا کر ان جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔ دو لکڑ ہارے اس مختصر کہانی میں لالچ کی برائیوں کے بارے میں پیغام دیا گیا ہے۔ چچا چھکن نے تصویر ٹانگی ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے والے چچا چھکن، اس کہانی میں اس وقت گھر میں بھونچال لے آتے ہیں جب وہ دیوار پر ایک تصویر ٹانگنے کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ سنہرے مجسمے اس کہانی میں انسانی رویوں اور زندگی کی حقیقتوں کو ایک سادہ سی پہیلی کے جواب بوجھنے کےذریعہ بیان کیا گیا ہے۔ ٹم بکٹو ٹم بکٹو در اصل گریم برادران کی مشہور کہانی "رمپلسٹل سکن" کی اردو میں اپنائ گئ تحریر ہے۔ اشرف صبوحی نے بڑے دلکش پیرائے میں اس کہانی کو اردو میں ڈھالا ہے۔ میٹھے جوتے یہ مختصر بیانیہ کہانی اس کے لکھنے والے کو اس بات پر حیرت ذدہ کر دیتی ہے کہ آخر جوتے کا چمڑہ کس طرح اتنا لطیف ہو سکتا ہے کہ وہ ایسی باریکیاں بیان کرے جو اس نے کیں۔ Author - Shaukat Thanvi. Narrator - Asma Mundrawala. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:10:32

Duration:00:13:29

Duration:00:02:49

Duration:00:09:22

Duration:00:04:33

Duration:00:00:05

Duration:00:04:06