Collected Children's Stories Vol 2-logo

Collected Children's Stories Vol 2

A Hameed

بچوں کے لئے اردو کی منتخب کہانیاں کہانیوں کے اس مجموعے میں بچوں کے لئے زمان و مکان کی قید سے آذاد ایسی کہانیاں منتخب کی گئ ہیں جن میں روایتی لوک داستانیں بھی شامل ہیں اور ساتھ ہی اردو زبان میں تحریر کی گئ اصل کہانیوں کے علاوہ آسان اردو میں ترجمہ کی گئ کہانیاں بھی ہیں۔ یہ مجموعہ بچوں اور ان کے والدین دونوں کو یقینا گھنٹوں دلچسپ سامع بنائے رکھے گا۔ یہ ابتدائ اردو کو بہتر بنانے کا ایک دلچسپ طریقہ ہے کہ وہ اپنے سننے والوے کو ایک تخیلاتی دنیا میں پہنچاتا ہے اور وہ انجانے دیسوں کی سیریں کرتے ہیں۔ Author - A Hameed. Narrator - Sarwat Ansari. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:01:03:33

Duration:01:09:47